ظفر واہلہ، عامر ایوب کی والدہ کی رسم قل

ظفر واہلہ، عامر ایوب  کی والدہ کی رسم قل

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر چودھری ظفر اﷲ واہلہ اور ۔۔۔

چودھری عامر ایوب واہلہ کی والدہ مرحومہ کی رسم قل ان کی رہائشگاہ پرادا کی گئی ،جس میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی سمیت اجتماعی دعا کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں