برائلر گوشت 21روپے کلو سستا
لاہور(این این آئی) پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 21روپے کمی سے 512روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 353روپے فی کلورہی۔
کئی مقامات پر برائلر گوشت 20روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments