گٹکا فروخت کرنیوالا ملزم ،6 جوارئیے گرفتار

گٹکا فروخت کرنیوالا ملزم ،6 جوارئیے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) شیراکوٹ پولیس نے مضر صحت گٹکا، فلیور فروخت کرنے والا ملزم اور 6 جوارئیے گرفتار کر لئے ۔

 شیراکوٹ پولیس نے تاش کے پتوں پر تھیم پارک پلاٹ میں جواء کھیلتے  قمارباز کو گرفتار کر کے  مقدمہ درج کر لیا۔ جبکہ دوسری کارروائی میں پولیس نے ملزم جمشید کو مضر صحت گٹکا، شیشہ فلیور، اور شیشہ پوڈ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...