راوی ناکے پر 150پتنگیں پکڑی گئیں

راوی ناکے پر 150پتنگیں پکڑی گئیں

لاہور(کرائم رپورٹر)ناکہ نیو راوی پل پر پولیس نے غیر قانونی پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا کر،150 سے زائد پتنگیں برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 مشکوک رکشے سے بوریوالہ وہاڑی سے لاہور میں پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا ئی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...