قیدی دورانِ علاج دم توڑ گیا
لاہور (کرائم رپورٹر )شاد مان کیمپ جیل کا قیدی دورانِ علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ متوفی کی شناخت 60 سالہ غلام محی الدین کے نام سے ہوئی۔
پولیس اور دیگر متعلقہ تحقیقاتی اداروں نے ضروری قانونی کارروائی مکمل کرلی۔ ایدھی رضاکاروں نے متوفی کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments