رنگ روڈ پولیس کا ماہانہ جائزہ اجلاس

 رنگ روڈ پولیس کا ماہانہ جائزہ اجلاس

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل کی زیرِ صدارت رنگ روڈ پولیس کا ماہانہ جائزہ اجلاس ہوا۔

کمانڈنٹ میاں اعجاز رشید اور تمام سرکل افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔حادثات میں نمایاں کمی اور پیدل کراسنگ کنٹرول پر رنگ روڈ پولیس کو شاباش دی گئی۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لاہور رنگ روڈ پر ایک بھی حادثہ پیش نہیں آیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...