شاہدرہ پولیس کا کریک ڈاؤن ،22 اشتہاری گرفتار

شاہدرہ پولیس کا کریک  ڈاؤن ،22 اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران 22 روپوش اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق اے ایس پی شاہدرہ شاہزیب کی سربراہی میں اشتہاریوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے شاہدرہ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے اغوا،نقب زنی، چوری ،دھوکہ دہی ،فراڈ ،خیانت مجرمانہ اور بوگس چیک جیسی وارداتوں میں مطلوب 22اشتہاری ملزموں کو گرفتار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...