شیعہ علماکونسل وفد کی افضل حیدری سے ملاقات،ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور (سیاسی نمائندہ) شیعہ علما کونسل کے وفد نے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنر ل سید سکندر عباس گیلانی کی قیادت میں حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظرماڈل ٹائون لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری سے ملاقات کی اور ان کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کیا۔
وفد میں قاسم علی قاسمی، صغیر عباس ،مولانا یوسف ، نعیم عباس ،مولانا مختیار ،میاں ہاشم ، غلام حسین ،ملک تصور عباس ،سید حسین طاہر و دیگر شامل تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments