دوہرے قتل کامفرور اشتہاری ملزم 24 سال بعددھرلیاگیا
ننکانہ صاحب (خبر نگار)تھانہ صدر ننکانہ صاحب پولیس نے دوہرے قتل کیس میں مطلوب مفرور اشتہاری ملزم کو 24 سال بعد گرفتارکرلیا۔
پولیس نے کامیاب کارروائی میں اشتہاری مجرم غلام ربانی سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments