عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر کلمہ گو کی ذمہ داری :مجلس احرار
لاہور (سیاسی نمائندہ) مجلس احرار اسلام لاہور کے زیر اہتمام مرکزی دفتر احرار نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں ارکین کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔
جس کی صدارت یونٹ اچھرہ کے سرپرست سید خضر حفیظ زیدی نے کی ۔مجلس احرار اسلام لاہور کے سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم بلوچ نے اپنے خطاب میں کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر کلمہ گو کی ذمہ داری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments