گوشت 22روپے کلو سستا

گوشت 22روپے کلو سستا

لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے کمی سے 497روپے ، زندہ برائلر کی قیمت15روپے کمی سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے کمی سے 497روپے ، زندہ برائلر کی قیمت15روپے کمی سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...