موٹر سائیکل کی ٹکرسے سائیکل سوار جاں بحق

موٹر سائیکل کی ٹکرسے  سائیکل سوار جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)بتی چوک کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیورز موقع پر پہنچ گئے ،حادثے میں 56 سالہ الیاس ولد صدیق شدید زخمی ہوا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد لاش متعلقہ حکام کے حوالے کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...