کرنٹ لگنے سے مزدور زندگی کی بازی ہارگیا
لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ پھاٹک نمبر 5کے قریب زیرِ تعمیر گھر میں کام کے دوران بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے کے باعث 18 سالہ مزدور جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق مزدور قربان کو بجلی کا کرنٹ لگنے پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر سی پی آر کیا اور تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments