خاتون کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر سے نازیبا حرکت،ملزم گرفتار

خاتون کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر سے  نازیبا حرکت،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) فیصل ٹاؤن کے علاقے میں خاتون کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر کے ساتھ نازیبا حرکت کے واقعہ میں ملوث ملزم کو پولیس نے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔

 خاتون فیصل ٹاؤن بی بلاک کے علاقے میں سرکاری ڈیوٹی کے سلسلے میں وزٹ پر مامور تھی کہ موٹر سائیکل سوار ملزم اس کے ساتھ نازیبا حرکت کرکے فرار ہوگیا۔ فیصل ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا، جسے مزید تفتیش کے لیے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...