لاہور پولیس کی سود خوروں کے خلاف کارروائی، 49ملزم گرفتار

لاہور پولیس کی سود خوروں کے خلاف  کارروائی، 49ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر )سی سی پی او لاہورنے سود خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیزکرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سود خوری کے متاثرین کو قانونی معاونت اور تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

انہوں نے سود خوروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے اس عزم اعادہ کیا کہ سود خور مافیا کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ سود خوروں کے خلاف حالیہ کارروائی میں 49 ملزمان کو گرفتارکر کے شہر کے مختلف تھانوں میں 43مقدمات کااندراج کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...