ڈی سی کا سروسز ہسپتال کادورہ حفاظتی اقدامات کاجائزہ

ڈی سی کا سروسز ہسپتال کادورہ  حفاظتی اقدامات کاجائزہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز نے سروسز ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں حفاظتی آڈٹ کے ساتھ ساتھ ایمرجنسی انتظامات کو حتمی شکل دینے کے اقدامات کا معائنہ کیا۔

دورے کے دوران ہسپتال انتظامیہ نے ہنگامی حالات میں مریضوں اور شہریوں کے بحفاظت انخلا کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...