گوشت مزید 22روپے کلو سستا
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید22روپے کمی سے 475روپے ، زندہ برائلر کی قیمت15روپے کمی سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید22روپے کمی سے 475روپے ، زندہ برائلر کی قیمت15روپے کمی سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments