بلدیاتی حلقہ بندیوں کیخلاف جواب طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ کے جسٹس حسن نواز مخدوم نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن اور حلقہ بندی کمیٹی سے جواب طلب کرلیا ،درخواستگزار نے استدعا کی ہے کہ عدالت پرانی حلقہ بندیاں برقرار رکھنے کا حکم دے ۔
ہائیکورٹ کے جسٹس حسن نواز مخدوم نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن اور حلقہ بندی کمیٹی سے جواب طلب کرلیا ،درخواستگزار نے استدعا کی ہے کہ عدالت پرانی حلقہ بندیاں برقرار رکھنے کا حکم دے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments