پولیس کیلئے مجموعی طور پر 24 کروڑ روپے کا بجٹ جاری

 پولیس کیلئے مجموعی طور پر 24 کروڑ روپے کا بجٹ جاری

لاہور (کر ائم رپو رٹر)محکمہ خزانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد پولیس کے لیے مجموعی طور پر 24 کروڑ روپے کا بجٹ جاری کردیا۔

جاری کردہ بجٹ میں سیف سٹی کچہ ایریا کیلئے 12کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ پولیس کو آئی پی این وی سائٹ کیلئے بھی 12 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔محکمہ خزانہ کے مطابق وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد پولیس کو بجٹ جاری کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...