مختلف حساس مقامات پر 20خصوصی مستقل پولیس پوائنٹس قائم

مختلف حساس مقامات پر 20خصوصی  مستقل پولیس پوائنٹس قائم

لاہور (کر ائم رپو رٹر)صوبائی دارالحکومت لاہور میں جرائم کی روک تھام اور جدید پولیسنگ کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر شہر کے مختلف حساس مقامات پر 20خصوصی مستقل پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں، جہاں ڈولفن سکواڈ کی ٹیمیں تعینات ہیں۔ڈولفن سکواڈ نے سیف سٹی کیمروں سے موصول ہونے والی کالز اور الرٹس کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف جرائم میں مطلوب 8گاڑیاں برآمد کر لیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...