خواتین سے بیگ اور موبائل چھیننے والے 3ملزم پکڑے گئے

خواتین سے بیگ اور موبائل  چھیننے والے 3ملزم پکڑے گئے

لاہور (کر ائم رپو رٹر)ڈیفنس اے کے علا قہ میں خواتین سے بیگ اور موبائل فون چھین کر فرار ہونے والے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

 ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کا مر ان نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا ۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے نقدی، موبائل فونز اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے ، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق گرفتار ملزمان میں فہد، معصب اور نعمان شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...