ہائیکورٹ :کوآپریٹو سوسائٹی ممبران کیخلاف اینٹی کرپشن کارروائی روک دی گئی

ہائیکورٹ :کوآپریٹو سوسائٹی ممبران کیخلاف  اینٹی کرپشن کارروائی روک دی گئی

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ، کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے تنازع میں اینٹی کرپشن کی مداخلت کا معاملہ،لاہور ہائیکورٹ نے نجی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ممبران کے خلاف اینٹی کرپشن کو تادیبی کارروائی سے روک دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد جواد ظفر نے سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری شیخ صداقت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن کی جاری انکوائری کے خلاف عبوری حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک درخواست گزار کے خلاف کوئی تادیبی کارروائی نہ کرنے کا حکم دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...