سہ ملکی دفاعی تعاون میں خلیجی ممالک کی شمولیت چاہتے ہیں، ہشام الٰہی ظہیر

سہ ملکی دفاعی تعاون میں خلیجی ممالک کی  شمولیت چاہتے ہیں، ہشام الٰہی ظہیر

لاہور (سیاسی نمائندہ) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سیکرٹریٹ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ ایک اہم پیش رفت ہے ، جسے دیگر برادر اسلامی ممالک تک وسعت دی جانی چاہیے ۔جمعیت اہلحدیث پاکستان خلیجی ممالک کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...