تمام ٹاؤنز میں زیرو ویسٹ آپریشن
لاہور(اے پی پی)سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی ہدایت پر لاہور کے تمام 9 ٹاؤنز میں خصوصی زیرو ویسٹ آپریشن جاری ہے ۔اس مقصد کے حصول کے لیے شہر بھر میں ویسٹ کلیئرنس ایکٹویٹیز پر عملہ تعینات ہے ۔
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی ہدایت پر لاہور کے تمام 9 ٹاؤنز میں خصوصی زیرو ویسٹ آپریشن جاری ہے ۔اس مقصد کے حصول کے لیے شہر بھر میں ویسٹ کلیئرنس ایکٹویٹیز پر عملہ تعینات ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments