خاتون سے پرس چھیننے والا گرفتار

خاتون سے پرس چھیننے والا گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لیاقت آباد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 2 روز قبل اکبر شہید روڈ پر خاتون سے پرس چھیننے والے وسیم کو گرفتار کر کے اس سے چھینا ہوا پرس، نقدی اور دیگر کارڈز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

لیاقت آباد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 2 روز قبل اکبر شہید روڈ پر خاتون سے پرس چھیننے والے وسیم کو گرفتار کر کے اس سے چھینا ہوا پرس، نقدی اور دیگر کارڈز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...