سموگ سیزن کے پیشِ نظر فیلڈ سطح پر آپریشنز تیز کرنے کی ہدایت
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )سموگ سیزن کے پیشِ نظر فیلڈ سطح پر جاری آپریشنز تیز کرنیکی ہدایت کیں۔۔۔
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کی ہدایت پر بلدیاتی اداروں اور ستھرا پنجاب ایجنسیز کو مراسلہ جاری ہے کوڑا کرکٹ جلانے والوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو سخت کیا جائے ، فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے شاہراہوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جائے ، سموگ کا سبب بننے والی تجاوزات کیخلاف آپریشن تیز کیا جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments