پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں فائر سیفٹی یقینی بنانے کیلئے درخواست دائر

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں فائر سیفٹی  یقینی بنانے کیلئے درخواست دائر

لاہور( کورٹ رپورٹر )پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں فائر سیفٹی یقینی بنانے کیلیے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔۔

،لاہور جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد ہسپتالوں کی فائر سیفٹی کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا۔جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...