گلبرگ:مزدور زیر تعمیر پلازہ سے گرکر زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ کے علاقے میں مزدور زیر تعمیر پلازہ سے گر کر شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔
ریسکیو 1122ترجمان کے مطابق گلبرگ کے علاقے فردوس مارکیٹ کے قریب زیر تعمیر پلازہ کی تیسری منزل پر کام کرتے ہوئے نیچے گر کر شدید زخمی ہو گیا ،اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے 28 سالہ عامر ولد منشا کو طبی امداد کیلئے سروسز ہاسپٹل منتقل کر دیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments