شپ ریسٹورنٹ پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کاجائزہ
لاہور( سٹاف رپورٹر سے )چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ اور منیجنگ ڈائریکٹر پی ایچ اے لاہور احمد عثمان جاوید نے۔۔۔
شپ ریسٹورنٹ پراجیکٹ کی سائٹ کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے موقع پر ڈائریکٹر انجینئرنگ سماویہ نے چیئرمین پی ایچ اے اور منیجنگ ڈائریکٹر کو منصوبے کی فزیکل اور فنانشل پراگریس کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments