رائیونڈ مرکز کے بزرگ مولانا احسان الحق انتقال کرگئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،سیاسی نمائندہ) مدرسہ عربیہ رائیونڈ کے شیخ الحدیث، استاذ العلما ء حضرت مولانا محمد احسان الحق84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جناز ہ آج بعد نمازِ ظہر رائیونڈ مرکز میں ادا کی جائے گی۔
مدرسہ عربیہ رائیونڈ کے شیخ الحدیث، استاذ العلما ء حضرت مولانا محمد احسان الحق84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جناز ہ آج بعد نمازِ ظہر رائیونڈ مرکز میں ادا کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments