اینٹی کرپشن :اے سی راوی کاڈرائیور گرفتار
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )اسسٹنٹ کمشنر راوی کے ڈرائیور کو انٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ،اسسٹنٹ کمشنر حمیرا شاہ کے ڈرائیور کو رنگے ہاتھوں گرفتا ر کر لیا گیا ۔سسٹنٹ کمشنر راوی کے ڈرائیور کوراوی آفس سے گرفتار کیا گیا،نٹی کرپشن کے مطابق نوکری کا جھانسہ دے کرپیسے لیتے ہوئے گرفتار کیا ہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر راوی کے ڈرائیور کو انٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ،اسسٹنٹ کمشنر حمیرا شاہ کے ڈرائیور کو رنگے ہاتھوں گرفتا ر کر لیا گیا ۔سسٹنٹ کمشنر راوی کے ڈرائیور کوراوی آفس سے گرفتار کیا گیا،نٹی کرپشن کے مطابق نوکری کا جھانسہ دے کرپیسے لیتے ہوئے گرفتار کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments