پافڈا لیبارٹریوں کیلئے آلات خریداری فوری مکمل کرنیکی ہدایت
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید کی زیر صدارت پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (پافڈا) کا اہم اجلاس منعقد ہوا- ۔۔
اس موقع پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ منصور، ایڈیشنل ڈی جی لائسنسنگ راؤ پرویز اختر، ممبر ریسرچ اینڈ ٹریننگ ڈاکٹر عرفان عاشق اور ممبر پافڈا محمد ناصر سمیت دیگر اعلیٰ افسران موجود تھے ۔انہوں نے پافڈا لیبارٹریوں کے لیے جدید آلات کی خریداری کا عمل فوری مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments