ٹیکسوں پر ٹیکس عوام کہاں سے ادا کرے :جسٹس جواد حسن
لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے نئی انارکلی میں سیل کی گئی دکان ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔۔
، عدالت نے درخواست گزار کو واجبات کا دس فیصد جمع کرانے کی ہدایت کردی، جسٹس جواد حسن نے ریمارکس دیے کہ ٹیکسوں پر ٹیکس عوام کہاں سے ادا کرے ؟۔لاہور ہائیکورٹ میں نئی انارکلی میں دکان سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments