یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے والے دو اوباش ملزمان کو گرفتار

یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے  والے دو اوباش ملزمان کو گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے والے دو اوباش ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان دودھ دہی کی دکان پر ملازمت کرتے تھے اور آتے جاتے طالبہ پر جملے کستے اور اسے ہراساں کرتے تھے۔

مصری شاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے والے دو اوباش ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان دودھ دہی کی دکان پر ملازمت کرتے تھے اور آتے جاتے طالبہ پر جملے کستے اور اسے ہراساں کرتے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...