بسنت : ماہ قبل پتنگ و ڈور بنانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

بسنت : ماہ قبل پتنگ و ڈور  بنانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )بسنت 2027 کی تیاریاں، سینئر وزیر کی زیرصدارت اجلاس میں بڑے فیصلے ،چھ ماہ قبل پتنگ و ڈور بنانے کی اجازت دینے کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے ۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا بسنت پورٹل کھولنے کے لیے ہوم ورک مکمل ہو گیا ،ذرائع کے مطابق پتنگ اور ڈور سازوں کو لائسنس دینے کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...