چار بچوں سمیت 8بھٹہ مزدور بازیاب ،رہا کرنے کاحکم

 چار بچوں سمیت 8بھٹہ مزدور  بازیاب ،رہا کرنے کاحکم

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر چار بچوں سمیت آٹھ بھٹہ مزدور بازیاب ہوگئے ۔۔

، عدالت نے تمام بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، مزدوروں نے بھٹہ مالک پر تشدد اور کم عمر لڑکی سے مبینہ زیادتی کا الزام عائد کردیا۔جسٹس امجد پرویز نے ندیم یاسین ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت کے حکم پر چار بچوں سمیت آٹھ بھٹہ مزدوروں کو بازیاب کرا لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...