ڈی جی ایل ڈی اے کا بھاٹی چوک علی ہجویری ؒ انڈرپاس کادورہ

ڈی جی ایل ڈی اے کا بھاٹی چوک  علی ہجویری ؒ انڈرپاس کادورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گزشتہ روز بھاٹی چوک اور حضرت علی ہجویری ؒانڈرپاس کا دورہ کیا۔۔۔

 ڈی جی ایل ڈی اے نے بھاٹی چوک کے اطراف جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے بھاٹی چوک کے اطراف فنشنگ کے کاموں میں سستی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کنٹریکٹر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر کو کام کی رفتار تیز اور معیاری کام یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...