جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کارڈیک سرجری کا آغاز نہ ہو سکا
لاہور (ہیلتھ رپورٹر )16ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کارڈیک سرجری کا آغاز تاحال نہیں ہو سکا۔
ذرائع کے مطابق انسٹی ٹیوٹ میں اینجیو گرافی اور پلاسٹی سمیت او پی ڈی سروسز اور دیگر ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے ، تاہم کارڈیک سرجری کا آغاز زیر التوا ہونے کے باعث مریضوں کوسرجری کے لیے دیگر ہسپتالوں کا رخ کرنا پڑ رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments