بھابھی پر تشدد کیس ، ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد پرویز نے بھابھی پر تشدد کیس میں ملزم عثمان اکرم کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کردی۔
مدعیہ اریج نعمان نے درخواست خارج ہونے پر احاطہ عدالت میں احتجاج کیا، مدعیہ نے ساہیوال پولیس کے تفتیشی پر رشوت کا الزام عائد کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments