ایک روپیہ اضافہ، 263کی درجن
لاہور(آئی این پی) شہر کے مختلف علاقوں میں برائلر گوشت کی قیمت 476روپے ، زندہ برائلر کی قیمت328روپے فی کلو پر مستحکم ، فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 263روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
شہر کے مختلف علاقوں میں برائلر گوشت کی قیمت 476روپے ، زندہ برائلر کی قیمت328روپے فی کلو پر مستحکم ، فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 263روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments