زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور
لاہور (آئی این پی)ہائیکورٹ نے زیادتی کے مقدمے میں ملزم کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔جسٹس عبہر گل نے ملزم فیصل شبیر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی۔ عدالت نے ملزم کی ایک لاکھ مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کر لی۔
ہائیکورٹ نے زیادتی کے مقدمے میں ملزم کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔جسٹس عبہر گل نے ملزم فیصل شبیر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی۔ عدالت نے ملزم کی ایک لاکھ مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کر لی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments