علی مردان ہال کا افتتاح

 علی مردان ہال کا افتتاح

لاہور(خبر نگار)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں علی مردان ہال کی تزئین و آرائش اور بحالی کا کام مکمل ہونے کے بعد اس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ وائس چانسلر شاہد منیر نے علی مردان ہال کا افتتاح کیا۔

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں علی مردان ہال کی تزئین و آرائش اور بحالی کا کام مکمل ہونے کے بعد اس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ وائس چانسلر شاہد منیر نے علی مردان ہال کا افتتاح کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...