موبائل ، پرس چوری کرنیوالے والی 3خواتین گرفتار

 موبائل ، پرس چوری کرنیوالے  والی 3خواتین گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) اچھرہ پولیس نے میٹرو بس میں خواتین کے پرس اور موبائل فون چوری کرنے والے 3 رکنی خواتین گروہ کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 پولیس نے تینوں خواتین ملزمان کو شمع میٹرو سٹیشن سے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران حراست میں لیا۔گرفتار خواتین میٹرو بس میں سوار خاتون کا پرس چوری کرکے فرار ہو رہی تھیں۔ ملزمان میٹرو بس میں سفر کرنے والی خواتین کو نشانہ بناتے ہوئے ان کے موبائل فونز اور پرس چوری کرتی تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...