رواں سال میٹرک کے امتحان کیلئے رولنمبرسلپس جاری

رواں سال میٹرک کے امتحان کیلئے رولنمبرسلپس جاری

لاہور(خبر نگار)لاہور بورڈ نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان 2026 کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔ رواں سال دوسرے سالانہ امتحان میں مجموعی طور پر 64ہزار 650 امیدوار شرکت کرینگے ۔۔

بورڈ کی جانب سے امتحانات کے انعقاد کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔  میٹرک دوسرے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز 6 اکتوبر سے ہوگا۔ پہلے روز مختلف گروپس اور مضامین کے 6 پیپرز لیے جائیں گے ، جن میں ایجوکیشن، تاریخِ پاکستان، غذا اور غذائیت، القرآن اور جیومیٹریکل ڈرائنگ سمیت دیگر مضامین شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...