ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس کے کنٹرولر امتحانات تعینات

 ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس کے کنٹرولر امتحانات تعینات

لاہور(ہیلتھ رپورٹر ) گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے۔۔۔

 ڈاکٹر محمد عباس کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کا کنٹرولر امتحانات تعینات کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد عباس کی بطور کنٹرولر امتحانات تعیناتی تین سال کی مدت کے لیے کی گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...