ملک میں سیاسی محاذ آرائی کے بجائے عوام پر توجہ کی ضرورت:خالد محمود

 ملک میں سیاسی محاذ آرائی کے بجائے  عوام پر توجہ کی ضرورت:خالد محمود

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر میاں خالد محمود نے۔۔

 کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی ملکی استحکام، ترقی، سلامتی اور عوامی خوشحالی کیلئے اپنا کردار ادا کررہی ہے سیاسی اختلافات اور جماعتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دینے سے گریز کیا جائے ۔ پاکستان کو اس وقت سیاسی محاذ آرائی کے بجائے پالیسیوں کے تسلسل، معاشی استحکام، سرمایہ کاری کے فروغ، صنعت و تجارت کی ترقی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...