مشتاق گجر کے بھائی کے انتقال پر پیپلز پارٹی رہنمائوں کا اظہار تعزیت
نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)پیپلز پارٹی تحصیل مریدکے کے صدر چودھری دانش الیاس گجر کے والد اور سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی مشتاق گجر کے۔۔
بھائی الیاس گجر کے انتقال پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی ۔ رائے شاہ جہاں بھٹی ،ریاض علی قریشی، صابر حسین بھلہ اور امجد بھٹی نے دانش الیاس گجر سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ دانش الیاس گجر اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments