ورلڈ ہارٹ ڈے :نجی ہسپتال میں خصوصی تقریب

ورلڈ ہارٹ ڈے :نجی ہسپتال  میں خصوصی تقریب

لاہور ( سٹاف رپورٹر )دنیا بھرمیں ورلڈ ہارٹ ڈے منایا گیا جس کا مقصد دل اور خون کی شریانوں سے متعلق بیماریوں کے بارے میں عوامی شعور اجاگر کرنا اور ۔۔۔

احتیاطی تدابیر کی اہمیت اجاگر کرنا ہے ۔ ورلڈ ہارٹ فیڈریشن کے مطابق 2026 کی مہم \'\'ڈونٹ مس اے بیٹ\'\' کے تحت دل کی بیماریوں کی علامات کو نظرانداز نہ کرنے اور بروقت طبی معائنہ کرانے پر زور دیا جا رہا ہے ۔ اس مو قع پر شالامار ہسپتال میں بھی ایک خصوصی تقریب ہوئی اور اس موقع پر رشیدہ بیگم کارڈیک سنٹر کے زیر اہتمام ہارٹ فلیور کلینک کا افتتاح بھی کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...