گلویہڑہ ناکہ پر کارروائی پتنگوں کی سپلائی ناکام

 گلویہڑہ ناکہ پر کارروائی  پتنگوں کی سپلائی ناکام

لاہور(کرائم رپورٹر) مجاہد سکواڈ نے ناکہ گلویہڑہ پر کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا دی۔۔۔

پولیس نے ملزم طلحہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 500 سے زائد پتنگیں اور ایک ممنوعہ ڈور کی چرخی برآمد کرلی۔ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم پتنگیں قصور سے لاہور منتقل کر رہا تھا۔ گرفتار ملزم کو برآمد شدہ پتنگوں اور ڈور سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ کاہنہ کے حوالے کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...