شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 2 ملزم گرفتار

 شہریوں کو لوٹنے والے  گروہ کے 2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) چوکی سبزی منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے۔۔

 ملزمان کو نجی سوسائٹی کے گیٹ سے گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں سے وارداتیں کرنے کے بعد چھینی گئی رقم سے آئس کا نشہ کرتے تھے ۔ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل، پستول اور نقدی برآمد کر لی گئی۔ گرفتار ملزم اسد 50 جبکہ حمزہ 61 چوری و ڈکیتی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...